میری نثری تحاریر، شاعری، خیالات اور خود کلامیوں پر مبنی بلاگ - محمد نور آسی
نگہ میں خواب نہیں ہیں ، دلوں میں پیار نہیں
آواز دے ، بتا مجھے ، صورت فرار کی
ہزار لہجے سہے ، حرف مرہمی کے لئے
دیے کی دھیمی دھیمی لو کا قائل ہونا پڑتا ہے