میری نثری تحاریر، شاعری، خیالات اور خود کلامیوں پر مبنی بلاگ - محمد نور آسی
خاک آسودہ جس کے اندر تھا
سب دیے جب بجھائے جاتے ہیں
رابطے آسان ہو جائیں گے کیا
مٹی کا اک چراغ ہے ، سورج نہیں کوئی