ایک ذرا سی غلط فہمی نے اپنوں کے درمیان ضد کی ایک اینٹ رکھ دی پھر انا کا گارا اسے مضبوط کرتا گیا یہاں تک کہ وہ ایک دیوار بن گئی اب دیوار کے دونوں طرف پچھتاوا ایک آسیب بن کر رہتا ہے #نوریات
میری نثری تحاریر، شاعری، خیالات اور خود کلامیوں پر مبنی بلاگ - محمد نور آسی