Skip to main content

Posts

Showing posts with the label ہجرت،

ہجرت

وقت کوئی سایہ دار شجر نہیں جو تپتے موسموں میں چھاؤں دے وقت تو وہ پرندہ ہے جو ہماری ہتھیلیوں سے خاموشی کے دانے چگتا ہے اور جب ہم مٹھی بند کرنے لگتے ہیں تو وہ یادوں کا ایک پر وہیں چھوڑ کر کسی نامعلوم سمت ہجرت کر جاتا ہے #نوریات