Skip to main content

مٹی کا قرض


پرانے درختوں کی جڑیں زمین کا حافظہ ہیں
وہ انسانی پاؤں کی چاپ سے کہانیاں بُنتی ہیں
اور گہرائی میں اتر کر خاموشی کو ٹرانسلیٹ کرتی ہیں

Comments