وہ ایک جذبہ جو سینوں میں آگ بھرتا ہے
میں اپنے باپ کی آنکھوں سے سیکھ کر آیا
مگر جو موم بنا دے مری اناؤں کو
وہ پیار بیٹی کی باتوں نے مجھ کو سمجھایا
م۔ن آسی
میری نثری تحاریر، شاعری، خیالات اور خود کلامیوں پر مبنی بلاگ - محمد نور آسی
وہ ایک جذبہ جو سینوں میں آگ بھرتا ہے
میں اپنے باپ کی آنکھوں سے سیکھ کر آیا
مگر جو موم بنا دے مری اناؤں کو
Comments
Post a Comment