Skip to main content

گواہی


ہمارے ہاتھ، جن سے ہم
دن بھر رزق چنتے ہیں
جب رات کی تنہائی میں
اپنی پیشانی پہ رکھتے ہیں
تو ان کی پوریں، سارے دن کے دکھ پہچان لیتی ہیں

Comments

Popular posts from this blog

میں چپ رہوں گا کوئی تماشا نہیں کروں گا

 میں چپ رہوں گا کوئی تماشا نہیں کروں گا

جب وہ گیسو سنوارتے ہوں گے

  جب وہ گیسو سنوارتے ہوں گے

الفاظ بھی شرمندہء معنی ہیں یہاں پر

الفاظ بھی شرمندہء معنی ہیں یہاں پر