Header Ads Widget

Responsive Advertisement

مرا کم بولنا، میری تھکن کی ایک صورت ہے

مرا کم بولنا، میری تھکن کی ایک صورت ہے

مرا کم بولنا، میری تھکن کی ایک صورت ہے
میں اپنے اندرونی شور سے رشتہ نبھاتا ہوں
جہاں پر گفتگو مطلب کے پیرائے میں ہوتی ہو
میں ایسی محفلوں میں بولنے سے ہچکچاتا ہوں

#نوریات 

Post a Comment

0 Comments