Header Ads Widget

Responsive Advertisement

حیرت

 حیرت

پرندہ اڑ کے گیا ہے تو اب یہ سوچتا ہوں
جسے میں پیڑ سمجھتا تھا اک مدت سے
وہ محض میری تھکن کا لباس تھا شاید

Post a Comment

0 Comments